21 Days Family Group Umrah Packages
Ramzan And Shawal Package
Confirm Direct Ticket
ہمارے پیکجز میں ویزہ ، ائر لین ڈریکٹ ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ (جدہ سے مکہ ، مکہ سے مدینہ ، مدینہ سے مکہ ، مکہ سے جدہ ) بذریعہ ائرکنڈشنر بس ، اور ہوٹل میں رہائش ۔
رہائش پیکجز کے حساب سے ہے ۔ جتنا نزدیک ہوٹل ہو گا اتنا زیادہ خرچا ہو گا۔ اور جتنا دور ہوٹل ہو گا اتنا کم خرچہ ہو گا۔
دور رہائش کی صورت میں ہوٹل والوں کی طرف سے شٹل سروس مہیا کی جاتی ہے ۔ جو مسجد الحرام کےپاس اتارتی ہے ۔
ہمارے پیکجز میں کھانا اور زیارت شامل نہیں ہے ۔
اور ہمارے فیملی پیکجز میں زیارت بھی شامل ہے